https://goo.gl/7BFEiR
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی سالگرہ کے موقع پر ان کے شوہر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ خوبصورت بیوی کو سالگرہ مبارک، آپ کو مس کر رہا ہوں۔
بھارتی ٹینس کوئین ثانیہ مرزا آج اپنی اکتیسویں سالگرہ منا رہی ہیں، شعیب ملک نے ٹویٹر پیغام میں اپنی اہلیہ کو سالگرہ کی مبارک باد دی۔
Here’s to wishing my beautiful wife a magical birthday. Missing you ? pic.twitter.com/4lmwUMwoa1
— Shoaib Malik (@realshoaibmalik) November 14, 2017
ثانیہ مرزا نے زندگی کی اکتیس بہاریں دیکھ لیں۔ ٹینس سٹار کو برتھ ڈے پر مداحوں اور معروف شخصیات کی جانب سے مبارک باد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔
شعیب ملک نے ٹویٹ کیا خوبصورت بیوی کو سالگرہ مبارک، میں آپ کو مسmiss کر رہا ہوں۔ دو ہزار سترہ ثانیہ مرزا کے لیے کامیابیوں اور کامرانیوں کا سال ثابت نہ ہوا۔
Happy anniversary @MirzaSania ?
My award is dedicated to you for showing me the power of dreams & here we are celebrating our 7 years MA!
— Shoaib Malik (@realshoaibmalik) April 12, 2017
بھارتی ٹینس کوئین نمبر ون رینکنگ برقرار نہ رکھ سکی اور آٹھ درجے تنزلی کے بعد نمبر نو پوزیشن پر پہنچ چکی ہیں۔
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment