https://goo.gl/Fwgoga
پشاور(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک)پاکستان پوسٹ کے گریڈ ایک سے گریڈ سولہ تک ملازمین کے الاؤنسز میں اضافہ کردیا ہے یکم جولائی 2017سے نافذ العمل ہونے والے اعلامیہ کے مطابق گریڈ ایک سے گریڈ سولہ تک ملازمین کے 250روپے ماہانہ پوسٹل آپریشن الاؤنس 375روپے کردی ہے اس طرح گریڈ ایک تا پندرہ کے ملازمین کا گڈ کنڈکٹ پے
120سے بڑھا کر 180روپے ، گریڈ ایک سے گریڈ چار تک کے ملازمین کا آوٹ سیشن الاونس 75روپے سے 112روپے ، گریڈ پانچ سے گریڈ گیارہ کے ملازمین کا الاؤنس 93روپے سے 140روپے ،گریڈ دوسے گریڈ گیارہ کے ملازمین کاکیس رسک الاؤنس 100روپے سے 150روپے ، گریڈ دو سے گریڈ آٹھ کے سائیکل الاؤنس 100سے 150روپے ، گریڈ نو کے ملازمین کا انچارج الاؤنس 150روپے سے تفصیلات کےمطابق پاکستان پوسٹ کے گریڈ ایک سے گریڈ سولہ تک ملازمین کے الاؤنسز میں اضافہ کردیا ہے یکم جولائی 2017سے نافذ العمل ہونے والے اعلامیہ کے مطابق گریڈ ایک سے گریڈ سولہ تک ملازمین کے 250روپے ماہانہ پوسٹل آپریشن الاؤنس 375روپے کردی ہے اس طرح گریڈ ایک تا پندرہ کے ملازمین کا گڈ کنڈکٹ پے 120سے بڑھا کر 180روپے ، گریڈ ایک سے گریڈ چار تک کے ملازمین کا آوٹ سیشن الاونس 75روپے سے 112روپے ، گریڈ پانچ سے گریڈ گیارہ کے ملازمین کا الاؤنس 93روپے سے 140روپے ،گریڈ دوسے گریڈ گیارہ کے ملازمین کاکیس رسک الاؤنس 100روپے سے 150روپے ، گریڈ دو سے گریڈ آٹھ کے سائیکل الاؤنس 100سے 150روپے ، گریڈ نو کے ملازمین کا انچارج الاؤنس 150روپے سے 225روپے ، گریڈ گیارہ سے چودہ تک ملازمین کا یہ الاؤنس 200روپے سے بڑھا کرتین سوروپے کردیاہے ۔225روپے ، گریڈ گیارہ سے چودہ تک ملازمین کا یہ الاؤنس 200روپے سے بڑھا کرتین سوروپے کردیاہے ۔
Urdu Khabrain
16, Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, UrduOfficialcom, Viral Business News, اعلان, اہم, ایک, بزنس, تک, حکومت, سے, ملازمین, نے, کردیا, کیلئے, گریڈ
Tuesday, 26 December 2017
گریڈ ایک سے گریڈ 16 تک ملازمین کیلئے حکومت نے اہم اعلان کردیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment