https://goo.gl/AMYhrU
کرسمس کے تہوار کی تقریبات دنیا بھر میں جاری ہیں ۔ ویٹی کن سٹی میں کرسمس کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
ویٹی کن سٹی میں کرسمس کی خصوصی تقریب گزشتہ رات منعقد کی گئی۔ مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے خصوصی دعا بھی کرائی۔ پوپ فرانسس نے اپنے خطاب میں دنیا بھر کے عیسائیوں کو کرسمس کی مبارکباد دی۔
پوپ فرانسس نے پناہ گزینوں کے احترام ، امن اور محبت کا پیغام دیا۔ پوپ نے مختلف ممالک میں اغوا کیے گئے راہبوں، مذہبی رہنماؤں کی رہائی کی اپیل بھی کی تاکہ وہ لوگ کرسمس کی خوشیاں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مناسکیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Tuesday, 26 December 2017
ویٹیکن سٹی: پوپ فرانسس کا کرسمس پر پناہ گزینوں کے احترام ،امن اور محبت کا پیغام
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment