Wednesday, 13 December 2017

پرویز مشرف کا دعویٰ سی پیک میرا آئیڈیا تھاجو 2004 میں شروع ہوا

https://goo.gl/Bt5WFN
سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ عوام حکومت سے تنگ ہیں یہ کیوں ملک کو مصیبت میں گھسیٹ رہے ہیں۔

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ عوام کو حکومت قبول نہیں اور عوام حکومت سے تنگ آگئے ہیں اور یہ ملک کو مصیبت میں گھسیٹ رہے ہیں لہذا یہ خود چلے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کوچاہیے حکومت کوہٹا دے جب کہ حکومت کوہٹانے کے لئے آئینی طریقہ نکالنا ہوگا، سب کچھ ممکن ہے سپریم کورٹ ایک عبوری حکومت کو اختیارات دے کہ وہ آئین میں ترامیم کرے ۔
پرویزمشرف کا کہنا تھا کہ طاہرالقادری اور عمران خان کے ساتھ کنٹینر پر کھڑے ہونے کو تیار ہوں مگر آصف زرداری کی موجودگی میں یہ ممکن نہیں، انہوں نے دعویٰ کیا کہ سی پیک میرا آئیڈیا تھا اور 2004میں شروع ہوا۔
Urdu Khabrain
2004, Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, آئیڈیا, تھاجو, دعوی, سی, شروع, مشرف, میرا, میں, پاکستان, پرویز, پیک, کا, ہوا

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...