Friday, 29 December 2017

ایران میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

https://goo.gl/HdNEp6
تہران : ایران میں مہنگائی کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، مشہد، نیشاپور اور کشمار میں مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں، متعدد افراد زخمی اور کئی گرفتار کرلئے گئے۔

ایران میں مہنگائی کیخلاف مظاہرے جاری ہیں، مشہد، نیشا پور اور کشمار کی سڑکوں پر ہزاروں افراد نکل آئے، جنہوں نے حکومت نے مہنگائی پر قابو پانے کا مطالبہ کیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مشہد کے شہداء چوک پر مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے، کئی کو حراست میں لے لیا گیا۔
Urdu Khabrain
News, Pakistan World News, Pakistani News, Samaa, Top World News, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, آئے, افراد, انٹرنیشنل, ایران, سڑکوں, میں, نکل, پر, ہزاروں

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...