https://goo.gl/PuUXzn
پاکستان کی انتہائی معروف و خوبرو ماڈل صدف کنول نے اپنی ایک ایسی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے جسے دیکھ کر صارفین آگ بگولہ ہو گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق صدف کنول کی شہرت کو نامعلوم افراد 2کے انتہائی مشہور گانے ’کیف و سرور ‘نے چار چاند لگا دیے تاہم ایک ماہ قبل کروائے گئے ایک فوٹو شوٹ کی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کر دی جس میں ان کے سرپر پانی گر رہاہے اور وہ مکمل طور پر گیلی ہیں جس کے باعث تصویر میں ان کا زیر جامہ نظر آ رہاہے ۔صارفین نے جب ان کی تصویر دیکھی تو آگ بگولہ ہو گئے اور مذمت کر رہے ہیں جبکہ ایک صارف کا کہناتھا کہ ’جب فرشتے چمٹا گرم کر کے لگائیں گے تو تب بولنا سیسیشنل ‘،ایک صارف نے صرف استغفراللہ کہہ کر اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔تاہم دوسری جانب صدف کنول کے مداح ان کی تصاویر کی تعریف بھی کررہے ہیں۔
Urdu Khabrain
Thursday, 21 December 2017
صدف کنول کے زیر جامہ دیکھ کر پاکستانی صارفین غصے سے پاگل ہو گئے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment