https://goo.gl/R3tm19
پشاور: سردیوں میں گرم اورنفیس شالیں خواتین کے پہننے اوڑھنے کے لئے پہلی ترجیح ہوتی ہیں جس کے بناخواتین کی سردی ادھوری ہوتی ہے۔
سرد موسم میں خواتین گرم شال کی خریدادی نہ کریں ایسا تو ممکن ہی نہیں ۔ایسے میں اگرمعیاری اور سستی مارکیٹ میں آجائےتو کیا ہی بات ہے۔ بازار میں شال کی مختلف اقسام موجود ہیں جن میں انڈین سواتی ،ملتانی ، وولن اور پشمینہ شامل ہیں ۔ ورائٹی اورکوالٹی کے حساب سے دام بھی مختلف ہے۔ نت نئی شال کی ورائٹی مارکیٹ میں آنےکے باوجود لیکن آج بھی سب سے زیادہ مانگ کشمیری شال کی ہی ہے۔
Urdu Khabrain
LifeStyle Khabrain, LifeStyle News, LifeStyle Urdu News, News, Pakistan LifeStyle News, Pakistani News, Samaa, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral LifeStyle News, آگئیں, شالیں, لائف-اسٹائل, مارکیٹ, میں, گرم
Monday, 25 December 2017
گرم شالیں مارکیٹ میں آگئیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment