https://goo.gl/cfWs6X
لاہور(فلم رپورٹر) معروف ہدایت کار نبیل قریشی نے اداکار فہد مصطفٰی کو ایک اور فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ میں کاسٹ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق فلم کا نام ’لوڈ ویڈنگ‘ رکھا گیا ہے جس میں فہد مصطفی کے مدمقابل مہوش حیات اداکاری کے جوہر دکھائیں گی جب کہ فلم میں ثمینہ پیرزادہ بھی منفرد کردار میں نظر آئیں گی۔فلم کا سکرپٹ بھی نبیل قریشی اور فضہ علی نے تحریر کیا ہے اور یہ فلم اگلے سال بڑی عید پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
اس سے پہلے نبیل اور فضہ کی جوڑی نے 2014 میں پہلی فلم ’نامعلوم افراد‘ بنائی تھی جس کے بعد 2016 میں ’فلم ایکٹر ان لاء‘ اور رواں سال تیسری فلم ’نامعلوم افراد 2‘ بنائی اور یہ تینوں فلمیں باکس آفس پر سپر ہٹ رہی ہیں۔
Urdu Khabrain
Wednesday, 27 December 2017
فہد مصطفی نئی فلم ’’لوڈ ویڈنگ‘‘میں کاسٹ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment