Friday, 15 December 2017

ثابت ہو گیا، احتساب نامی انتقام کاہدف صرف نوازشریف ہے: مریم نواز

https://goo.gl/mQcmdY
سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آج جانبدارانہ احتساب اور احتساب کے نام پر انتقال سے تمام پردے اٹھ گئے ہیں۔




مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ آج ثابت ہو گیا ہے کہ اقامہ صرف بہانہ تھا، نواز شریف صرف نشانہ تھا۔ اب شک کی کوئ گنجائش نہیں کہ کسی بھی سازش ، دھرنوں اور احتساب نامی انتقام کا ہدف صرف نوازشریف ھے کیونکہ عوام کا اصل نمائندہ صرف نوازشریف ھے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں مریم نواز شریف نے کہا کہ آج کے فیصلے نے اس تاثر پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے کہ نواز شریف کے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے۔ آج کے فیصلے نے اس تاثر پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے کہ نواز شریف کے ساتھ ناانصافی ہوئ ہے - انہوں نے کہا کہ اب شک کی کوئی گنجائش نہیں کہ کسی بھی سازش، دھرنوں اور احتساب نامی انتقال کا حدف صرف نواز شریف ہے کیونکہ عوام کا اصل نمائندہ صرف نواز شریف ہے۔
آج جانبدارانہ احتساب اور احتساب کے نام پر انتقام سے تمام پردے اٹھ گئے ہیں ۔ ثابت ہو گیا کہ اقامہ صرف بہانہ تھا، نواز شریف نشانہ تھا۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, احتساب, انتقام, ثابت, صرف, مریم, نامی, نواز, نوازشریف, پاکستان, کاہدف, گیا, ہو, ہے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...