https://goo.gl/URTv5f
لبنان کے دارالحکومت بیروت سے برطانوی خاتون سفارتکار کی لاش ملی ہے۔
تیس سالہ ریبیکا ڈائکس بیروت میں برطانوی سفارت خانے میں کام کرتی تھیں، ان کی لاش موٹر وے کے ساتھ پڑی ہوئی ملی ہے ۔
کہا جارہا ہے ریبیکا ڈائس کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا ہے، حکام نے اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
Urdu Khabrain
Monday, 18 December 2017
بیروت سے برطانوی خاتون سفارتکار کی لاش برآمد
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment