https://goo.gl/V5v7L5
تعلیم کو کاروبار نہ بناؤ ۔۔ یہ ہر انسان کا پیدائشی حق ہے۔ علم بانٹنے میں آسانیاں پیدا کرو
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّـذِىْ خَلَقَ (1)
پڑھ اپنے رب کا نام لیکر جس نے سب کو پیدا کیا۔
خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍ (2)
انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا۔
اِقْرَاْ وَرَبُّكَ الْاَكْـرَمُ (3)
پڑھ کہ رب سب سے بڑھ کر کرم والا ہے۔
اَلَّذِىْ عَلَّمَ بِالْقَلَمِ (4)
جس نے قلم سے سکھایا۔
عَلَّمَ الْاِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْ (5)
انسان کو وہ سب جو وہ نہ جانتا تھا۔
كَلَّآ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَيَطْغٰٓى (6)
بے شک آدمی سرکش ہو جاتا ہے۔
ہر گز ایسا نہ کرنا
اَنْ رَّاٰهُ اسْتَغْنٰى (7)
جب کہ اپنے آپ کو غنی پاتا ہے۔
اِنَّ اِلٰى رَبِّكَ الرُّجْعٰى (8)
بے شک آپ کے رب ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
Urdu Khabrain
Education Khabrain, Education News, Pakistan Education News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Education News, سوشل میڈیا
Wednesday, 13 December 2017
تعلیم کو کاروبار نہ بناؤ ۔۔ یہ ہر انسان کا پیدائشی حق ہے۔ علم بانٹنے میں آسانیاں پیدا کرو
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment