Wednesday, 27 December 2017

ماہرہ خان، ماورہ اور صبا قمر کے دبئی میں جلوے

https://goo.gl/8F2mii
دبئی میں سجنے والے سالانہ مصالحہ ایوارڈ میں پاکستان کی خوبرو اداکاراؤں ماہرہ خان، ماورہ حسین اور صبا قمر کو ایوارڈز سے نوازا گیا ۔

ایوارڈ کی تقریب میں ایشیا کے متعدد شوبز اسٹارز نے شرکت کی اور تقریب میں چار چاند لگا دیئے۔

سالانہ مصالحہ ایوارڈ شو میں بالی وڈ اسٹارز نے بھی شرکت کی جن میں ارجن رامپال، گووندا اور سری دیوی کے علاوہ بھارت کے مشہور ڈیزائنر منیش ملہوترا اور دیگر شامل تھے۔

ایوارڈ کی تقریب میں گووندا نے اپنے مشہور گانوں پر پرفارمنس دی اور مزاحیہ اداکار بومن ایرانی نے اپنے چٹکلوں سے سب کو محظوظ کیا۔


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...