Friday, 26 January 2018

عرب ملک کا ایک بزرگ 118سال کی عمر میں باپ بن گیا، سلمان ابھی بھی جوان لڑکیوں کو گھورتا ہے،وہ روزانہ کیا چیز بنا کر پیتا ہے،جادوئی نسخہ سامنے آگیا

https://goo.gl/ohfbWL
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عرب ملک لبنان کا شہری سلمان المل جو 118سال کی عمر میں باپ بنا اور اب اس کی عمر 125سال ہوچکی ہے لیکن وہ ابھی تک بالکل صحت مند اور تندرست ہے جبکہ سلمان کی اہلیہ نے دعویٰ کیا کہ وہ ابھی تک بھی لڑکیوں کو گھورتا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ آخر اس کی خوراک کیا ہے جو اس عمرمیں بھی دو میل تک پیدل چلتا

ہے۔ سلمان المل نے خود ہی یہ اپنی تندرستی کا راز بے نقاب کردیا ہے اور بتایاکہ ” میں روزانہ کارب(CAROB)، تھائی(THYME)، کوئنوا (QUINOA)، اینائز(ANISE)سے بنے قہوے کا ایک کپ روزانہ اللہ کی رضا کیساتھ پیتاہوں“۔سلمان کاکہناتھاکہ یہ جادوئی قہوہ ہے جو مردہ کو زندہ کرسکتاہے ۔آپ بھی اس کو استعمال کر کے آزما سکتے ہیں۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...