Friday, 19 January 2018

بھارتی فوج کا ایل او سی کے نیزا پیر سیکٹر پر شہری آبادی پر حملہ، 2 شہری شہید

https://goo.gl/NeK3QW
مظفرآباد (نیوزڈیسک) بھارتی فوج نے ایل او سی کے نیزا پیر سیکٹر پر شہری آبادی پر حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایک مرتبہ پھر ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ بھارتی فوج نے ایل او سی کے نیزا پیر سیکٹر پر شہری آبادی پر حملہ کیا ہے۔ بھارتی فوج کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 2 شہری شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کی جانب سے بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...