https://goo.gl/rzMoj3
لاہور(ویب ڈیسک: گاڑیوں کے پُرکشش نمبرز کی نیلامی محکمہ ایکسائز کے لیے ایک بڑا ذریعہ آمدن ہے۔ گذشتہ برس محکمہ ایکسائز نے بارہ نیلامیوں سے دس کروڑ روپے سے زائد اکٹھے کیے۔ ان بارہ نیلامیوں میں سب سے مہنگا نمبر 786 تھا جو سات لاکھ پانچ ہزار میں
فروخت ہوا۔ تاہم رواں سال پہلی نیلامی میں ایک کروڑ باسٹھ لاکھ روپے جمع ہوئے۔ رواں برس کی پہلی نیلامی میں سب سے مہنگا نمبر ”4” چار لاکھ میں فروخت ہوا ۔محکمہ ایکسائز کے مطابق رواں سال کی پہلی نیلامی میں 10 ہزار نمبرز فروخت ہو گئے ہیں۔ اور اس سال نیلامیوں میں 15 کروڑ سے زائد آمدن متوقع ہے۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس
Monday, 22 January 2018
رواں سال گاڑیوں کا سب سے پُر کشش نمبر ”4” چار لاکھ میں فروخت ہو گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment