Thursday, 18 January 2018

ویرات کوہلی 5 رنز پر آؤٹ، شائقین نے انوشکا کو ذمہ دار ٹھہرانا شروع کردیا

https://goo.gl/kcKiVW

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے صرف 5 رنز پر آؤٹ ہونے پر شائقین نے انوشکا شرما کو ذمہ دار ٹھہرانا شروع کردیا۔



جنوبی افریقہ سے پہلے ٹیسٹ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے صرف 5 رنز پر آؤٹ ہونے پر شائقین نے انوشکا شرما کو ذمہ دار ٹھہرانا شروع کردیا، جس وقت کوہلی کریز پر تھے اس وقت اسٹیڈیم میں موجود اہلیہ انوشکا کو تالیاں بجاتے ہوئے دکھایا جاتا رہا لیکن آؤٹ ہونے کے بعد ٹویٹر پر اداکارہ کے خلاف ٹویٹس کا طوفان آگیا۔


ایک مداح نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ ’سچ تو یہ ہے کہ پوری سیریز میں کوہلی کم رنز بنائے گا اور گالیاں اہلیہ انوشکا کو پڑیں گی‘۔


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...