Saturday, 6 January 2018

رنگ گورا کرنے والی6 غذائیں

https://goo.gl/ajPjpm
گورا ہونا ہمارے ہاں خواتین کا عام مسئلہ ہے. مختلف کریمز یا لوشن جو بازار میں مہنگے داموں فروخت کیئے جاتے ہیں ان سے وقتی طور پر تو رنگت گوری ہوجاتی ہے لیکن اس اشیا کے دیر پا اثرات اچھے نہیں ہوتے.

یہ اثرات دانوں، دھبوں، چھائیوں، کی صورت میں ہمارے سامنے آتے ہیں. کوشش اس بات کی کرنی چا ئیے کہ چہرے کی رنگت خواہ کیسی ہو اس میں نکھار لانے کے ساتھ ساتھ صحت مندی اور تازگی رکھنے کی کوشش کی جائے. اس سلسلے میں متوازن غذا بہترین کام انجام دیتی ہے. اس کےساتھاپنے آپ کو ہر قسم کے ذہنی دبا اور اعصابی کشیدگی سے دور رکھنے کی کوشش بھی آپ کے چہرے پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے. یوں تو متوازن غذا ہر ایک کے لیے ہی انتہائی ضروری تصور کی جاتی ہے.

مگر کچھ ایسی غذائیںکچھ کچھ ایسی غذائیںکچھ ایسی غذائیں بھی ہیں جنہیں اگر آپ اپنی روز مرہ کی خوراک کا حصہ بنالیں تو اس سے آپ کے چہرے پر نکھار پیدا ہوگا اور رنگ بھی صاف ہوگا.1.مچھلی چکنائی والی مچھلی یا آئلی فش جیسے ٹیونا یا سیلمن کھانا جسم کے لیے ہر طرح سے مفید اور کار آمد ہے اس لیے کہ جب آپ مچھلی کھاتے ہیں تو آپ کے جسم میں بائیوٹین اور وٹامن بی بننے کے کمیکلز تیار ہوتے ہیں جوکہ جسم میں کئی اہم فنکشن ادا کرتے ہیں یہ نہ صرف فیٹی ایسڈ بنانے کا ایک اہم رکن ہے بلکہ جسم کے میٹابولزم نظام کو بھی متحرک اور فعال رکھنے میں اہم رول ادا کرتا ہے.

مچھلی کے ذریعے بننے والا بائیوٹین اسکن کو صاف رکھنے میں بھی مدد دیتا ہے.2.تخم ملنگااس جادوئی بیج میں موجود اومیگا تھری فیٹی ایسڈ جسم میں موجود ایسے سیل یا خلیات کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے جس سے آپ کی اسکن کی حفاظت ہوتی ہے نہ صرف یہ بلکہ یہ اسکن کو قدرتی موئسچرائزر بھی فراہم کرتا ہے تخم ملنگا کے ساتھ اخروٹ میں بھی ان فیٹی ایسڈ کی بھرپور اور وافر مقدار پائی جاتی ہے

اگر آپ سبزی خور ہیں تب آپ کے کھانوں میں تخم ملنگا ایک بہترین فوڈ ثابت ہو سکتا ہے. تخم ملنگا میں قدرتی طور پر ایسے اجزا پائے جاتے ہیں جو نہ صرف اسکن کی حفاظت کرتے ہیں
Urdu Khabrain
Health Khabrain, Health News, Health Urdu News, Pakistan Health News, Pakistani News, Top Health News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Health News, رنگ, صحت, غذائیں, والی6, کرنے, گورا

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...