Saturday, 6 January 2018

صبا قمر کے بعد سونم کپور نے بھی شادی کا اعلان کردیا ، لڑکا کون ، تعلق کس ملک سے ؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی

https://goo.gl/8EGEwT
معروف بھارتی اداکارہ سونم کپور نے مارچ میں شادی کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سونم کپور نے نیا سال اپنے دیر ینہ دوست آنندکے ساتھ پیرس میں منایا ہے ۔ اور سونم نے سماجی رابطوں کی ویب پر اپنے دیرینہ دوست کے ساتھ تصاویر شئیر کی ہیں ۔جنہوں دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش ہیں۔ سابقہ چند عرصے سے سونم اور آنند ایک ساتھ گھومتے پھرتے ، وقت گزارتے نظر آرہے ہیں

اور میڈیا کے مطابق سونم کپور رواں سال مارچ میں آنند کے شادی کے بندھن میں بند ھ جائیں گی۔یاد رہے کہ سونم کپور بھارتی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ ہیں انہوں نے اپنی بہترین کارکردگی کے باعث بہت کم عرصے میں فلم انڈسڑی میں اپنا نام پیدا کر لیا ہے۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, اعلان, اگئی, بعد, بڑی, بھی, تعلق, خبر, سونم, سے, شادی, شوبز, صبا, قمر, لڑکا, مداحوں, ملک, نے, کا, کردیا, کس, کون, کپور, کیلئے, کے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...