Saturday, 27 January 2018

شمسی توانائی کےمنصوبوں میں بھاری شرح سودکاانکشاف

https://goo.gl/Tp8Hwr
اسلام آباد: شمسی توانائی کے منصوبوں کیلئے بھاری شرح سود پر قرض لینے کا انکشاف ہواہے۔قومی خزانے پر23ارب روپے کا بوجھ ڈال دیا گیا۔

نیپرا دستاویز کے مطابق بہاولپور اور سکھرمیں تین سو پچاس میگاواٹ کے پانچ پاور پلانٹس پینتیس ارب روپے قرض لے کر بنیں گے ۔ چار اعشاریہ چھ فیصد سود کے ساتھ پندرہ سال میں اٹھاون ارب واپس کیے جائیں گے ۔

سولر پاور پلانٹس پر ادا کی جانے والی شرح سود ایل این جی پلانٹس سے بھی زیادہ ہے۔ایل این جی پلانٹس کیلئے قرض پر سود کی شرح ساڑھے تین فیصد ہے۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, News, Pakistan Business News, Pakistani News, Samaa, Top Business News, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس, بھاری, توانائی, سودکاانکشاف, شرح, شمسی, میں, کےمنصوبوں

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...