Saturday, 6 January 2018

موسم سرمامیں دیدہ زیب ملبوسات

https://goo.gl/iYy4Zy
لاہور: موسم سرما لڑکیوں کے لئے من پسند پہناؤوں کی بہارلایاہے۔ سردیوں کے ملبوسات میں لڑکیاں ٹھنڈ سے بچاؤ کا خیال تو کرتی ہیں مگر فیشن اور اسٹائل کے ساتھ خوبرو دکھائی دیتےہیں۔

لانگ کوٹ اورلانگ بوٹ،کسی نے شال اوڑھی ہے تو کسی نے جیکٹ پہنی ہوئی ہے۔خود کو سردی سے بچانےکے ساتھ اسٹائل بھی جاندار ہے۔

موسم سرما میں  طالبات میں کھلے بالوں کا رجحان ہےلیکں صبح کے وقت کالج آنےوالی لڑکیاں ہیڈ اسکارف اور گرم ٹوپیاں بھی پہنتی ہیں۔

یہی نہیں بلکہ کالج گرلزملبوسات کی مناسبت سے ہلکے میک اپ کا بھی اہتمام کرتی ہیں ۔

موسم چاہے جیسا بھی ہوخواتین خوبصورت لگنے کے لیے جتن سارا سال ہی کرتی رہتی ہیں۔
Urdu Khabrain
LifeStyle Khabrain, LifeStyle News, LifeStyle Urdu News, News, Pakistan LifeStyle News, Pakistani News, Samaa, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral LifeStyle News, دیدہ, زیب, سرمامیں, لائف-اسٹائل, ملبوسات, موسم

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...