Wednesday, 24 January 2018

اللہ پاک کی لاٹھی بے آواز ۔۔ننھی زینب کے قاتل کا کس انتہائی خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہو گیا ؟ لرزہ خیز خبر آگئی

https://goo.gl/AAnGAf
قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب فرانزک لیب نے زینب کے قاتل کو نفسیاتی مریض قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قصور میں زینب اور دیگر بچیوں سے زیادتی کے کیسز کے حوالے سے فرانزک رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ رپورٹ پنجاب فرانزک لیب کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔ رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ زینب کا قاتل بظاہر نفسیاتی مریض معلوم

ہوتا ہے۔گزشتہ 12 ماہ میں بچیوں سے زیادتی کے 13 کیسز سامنے آئے۔ ان کیسز کی تحقیقات کے سلسلے میں 80 افراد کے ڈی این اے کے نمونے لیے گئے۔ 13 میں سے 8 بچیوں سے زیادتی میں ایک ہی شخص ملوث ہے۔ زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے میں بھی یہی شخص ملوث ہے۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...