https://goo.gl/hr1CaU
ناظرین آج ہم آپ کو آج ایک وظیفہ بتائیں گے جس کو آپ روزانہ کا معمول بنا لیں تو دولت آپ کے قدم چومے گی ۔ یہ عمل صرف خواتین کیلئے ہے۔ اگر آپ چاہتی ہیں کہ شوہر کے پاس دولت کی فروانی ہو جس سے آپ کے گھر کے مسائل میں کمی ہو جائے ۔آپ رزق حلال سے مالا مال ہو جائیں تو اس کا ہم آپ کو ایک وظیفہ بتانے والے ہیں ۔ جس سے آپ کوایسی غیبی
مدد ملے گی جس سے آپ حیران اور عقل دنگ رہ جائے گی ۔ اگر کوئی عورت اپنے شوہر کی دولت میں فروانی کی خواہشمند ہو تو اس دورد شریف کو روزانہ 313مرتبہ پڑھ کر شوہر کیلئے دعا کرے ۔اس درودھ پاک کو پڑھنے کیلئے آپ نے نماز کی پابندی کا خیال رکھنا ہے اور جو شوہر کما کر لائے اسے نیک نیتی کیساتھ مستحق لوگوں پر بھی خرچ کریں ۔ اس سے اللہ پاک آپ کے رزق میں اضافہ عطا فرمائے اور آپ خوشحال زندگی گزارنا شروع وہ جائیں گے ۔ دورد شریف جاننے کیلئے ویڈیو ملاحظہ کریں ۔
Urdu Khabrain
Breaking Urdu News, India Urdu News, Islamic News, Latest Urdu News, Online Urdu News, Pakistan Urdu News, Religious News, Tamil Urdu News, Top Urdu News, World Urdu News, اپ, ایک, بتائیں, بنا, تو, جس, خواتین, دولت, روزانہ, صرف, عمل, قدم, لیں, معمول, وظیفہ, چومے, کا, کو, کیلئے, کے, گی, گے, ہے, یہ
Thursday, 25 January 2018
ایک وظیفہ بتائیں گے جس کو آپ روزانہ کا معمول بنا لیں تو دولت آپ کے قدم چومے گی ۔ یہ عمل صرف خواتین کیلئے ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment