Saturday, 13 January 2018

سلامتی کونسل کا صورتحال کے جائزے کیلئے افغانستان کے دورے پر غور

https://goo.gl/jgeJi8
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل افغانستان کے دورے پر غور کررہی ہے تاکہ جنگ زدہ ملک کی صورتحال کابغور جائزہ لیاجاسکے اور اس کے مطابق نئی حکمت عملی کی تیاری میں مدد مل سکے۔

اقوام متحدہ میں قازخستان کے سفیر کایرات امارو (Kairat Umarov) نے جو موجودہ مہینے سلامتی کونسل کے صدر بھی ہیں ،واشنگٹن میں کہا ہم سمجھتے ہیں کہ سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کی زمینی حقائق سے آگاہی کیلئے یہ اقدام ضروری ہے۔

انہوں نے کہاکہ عالمی ادارہ خواہمشند ہے کہ افغانستان کی حقیقی صورتحال کے مطابق افغان حکومت سے ملک میں قیام امن کے ہدف کے حصول کیلئے تعاو ن کیاجائے۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...