https://goo.gl/fJLW1H
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مالاکنڈ، مکران ڈویژن اور بالائی فاٹا میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق کراچی میں آج صبح سے ہی مطلع ابرآلود ہے، 8بجے شہر کا درجہ حرارت 18ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ ٹھنڈی ہوا چلنے کے باعث درجہ حرارت 16ڈگری محسوس کیا گیا۔محکمہ موسمیات
کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔اس وقت کراچی کے بیشتر حصوں پر بادل چھائے ہیں۔صبح 7 بجے درجہ حرارت 20 ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا جو مطلع ابرآلود ہونے اور شمال مشرق سے 15 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوا کے باعث گر کر 18 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ ہوا میں نمی کا تناسب 33 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابقلاہور (نیوز ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہےگا۔تاہم مالاکنڈ، مکران ڈویژن اور بالائی فاٹا میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔جبکہ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔گزشتہ روز استور میں منفی10،سکردو،گوپس،کلام منفی 08، ہنزہ، بگروٹ،کوئٹہ،زیارت، دیرمنفی 06، گلگت، قلات منفی05، راولاکوٹ،پارہ چنار میں منفی 04 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔جبکہ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔گزشتہ روز استور میں منفی10،سکردو،گوپس،کلام منفی 08، ہنزہ، بگروٹ،کوئٹہ،زیارت، دیرمنفی 06، گلگت، قلات منفی05، راولاکوٹ،پارہ چنار میں منفی 04 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان
Friday, 12 January 2018
بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment