Friday, 12 January 2018

صہیب مقصود رشتہ ازدواج میں بندھنے کے لئے تیار

https://goo.gl/MRkmkJ
کراچی (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹر صہیب مقصود رشتہ ازدواج میں بندھنے کے لئے تیار، کہتے ہیں کہ ہنی مون پی ایس ایل کے دوران یو اے ای میں ہی منائیں گے۔26 ایک روزہ اور 20 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلنے والے قومی کرکٹر صہیب مقصود اب نئی اننگز شروع کریں گے۔قومی بلے باز 13 فروری کو رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والی ہیرا کنول کے گھر

بارات لے جائیں گے اور ولیمہ ویلنٹائن ڈے کو ہو گا۔قومی کرکٹر کا کہنا ہے کہ شادی اپنی جگہ لیکن فوکس پی ایس ایل پر ہو گا، ہنی مون بھی یو اے ای میں ہی منائیں گے۔صہیب مقصود کراچی میں انٹر ڈیپارٹمنٹل ون ڈے کھیلنے میں مصروف ہیں اور اپنی شادی طے ہونے پر خوش بھی نظر آ رہے ہیں۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...