https://goo.gl/QyEx2n
سابق قومی کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ سرفراز احمد اپنی پرفارمنس سے کھلاڑیوں کو متاثر کریں جب کہ چیمپئنز ٹرافی کی فاتح قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں ریکارڈ ساز بیٹسمین یونس خان نے کہا کہ پاکستان وہی ٹیم تھی جس نے چیمپئنز ٹرافی جیتی لیکن اب ٹیم کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے جب کہ قومی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کو سمجھنا ہوگا، انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد کو اپنی فٹنس اور پرفارمنس پر توجہ دینی ہوگی، کپتان جب پرفارمنس دے گا تو کھلاڑی بھی اچھا کھیل پیش کریں گے۔ یونس خان نے مزید کہا کہ جب بھی ٹیم کو ضرورت ہوگی خدمات دینے کے لیے تیار ہوں۔
Urdu Khabrain
Saturday, 20 January 2018
سرفراز احمد اپنی پرفارمنس سے پلیئرز کو متاثر کریں، یونس خان
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment