https://goo.gl/rKLMEK
لاہور( نیوز ڈیسک ) پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے اشتہار کی شوٹنگ کیلئے چینی روپ اختیار کرلیا ، سوشل میڈیا پر ملے جلے تبصرے ۔ تفصیلا ت کے مطابق حال ہی میں انتہائی معروف اداکارہ مہوش حیات نے اپنی ایک ایسی ویڈیو انسٹاگرام پراپ لوڈ کی کہ دیکھنے والے پہلے تو ماننے کو ہی تیار نہ تھے لیکن جب حیرت ذرا کم ہوئی تو پھر کچھ نے داد دی
لیکن کچھ معمول کے مطابق تنقید کرنے میں لگ گئے اور اپنے دل کی خوب بھڑاس نکالی۔اس ویڈیو میں نظر آنے والی چینیوں جیسی اداکارہ کوئی اور نہیں بلکہ معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات ہیں جنہوں نے ایک اشتہار کی شوٹنگ کیلئے یہ روپ اپنایا اور کوئی بھی انہیں پہچان نہیں سکا۔انہوں نے یہ روپ برجر پینٹس کیلئے ایک اشتہار کی شوٹنگ کیلئے اپنایا اور ویڈیو بنا کر انسٹاگرام پر اپ لوڈ کرتے ہوئے لکھا تخلیق حدوں کو وسعت دینے اور تجربات کا نام ہے۔ میں نے اب تک جتنے بھی بہترین اشتہارات میں شوٹنگ کی، یہ ان میں سے ایک ہونا چاہئے جو حال ہی میں برجر پینٹس کیلئے شوٹ کیا۔ایک صارف نے لکھا فرام چاندنی چوک تک چائنہایک صارف نے سی پیک کا ذکر کرتے ہوئے لکھا سی پیک کے فوائد اب سب کے سامنے ہیںایک شخص نے چینیوں کی جانب سے کتنے کا گوشت کھانے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا آج رات یہ کتے کا گوشت بھی کھائے گی؟ایک اور صارف نے لکھا بے وقوفی اپنے عروج پرایک صارف نے تو انہیں کارٹون قرار دیدیاایک اور شخص نے اخلاقیات کی تمام حدیں پار کر دیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Saturday, 20 January 2018
پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے اشتہار کی شوٹنگ کیلئے ایسا روپ اختیار کرلیا، پہنچانا مشکل ہوگیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment