https://goo.gl/2yY8hb
ویلنگٹن (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعیب ملک کی انجری کے بعد ان کی جگہ ٹیم میں عمر امین کو شامل کر لیا گیا اور وہ ممکنہ طور پر آخری ایک روزہ میچ میں پلینگ الیون کا حصہ بھی ہوں گیں۔خیال رہے شعیب ملک نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے ،ڈاکٹرز نے انہیں ایک ہفتہ آرام کا مشورہ دیا
ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعیب ملک کی انجری کے بعد ان کی جگہ ٹیم میں عمر امین کو شامل کر لیا گیا ۔
Urdu Khabrain
Saturday, 20 January 2018
شعیب ملک زخمی، ٹی ٹونٹی میں ان کی جگہ اب کون کھیلے گا؟نوجوان بلے باز کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment