https://goo.gl/nnq3xH
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمدورلڈالیون کے خلاف کھیلے گئے دونوں میچوں میں نمایاں سکورکرنے میں ناکام رہے،سرفرازاحمددونوں میچوں میںتھسارا پریراکے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔
سرفرازاحمدنے پہلے میچ میں5گیندوں پر4رنزبناکرتھسارا پریرا کی گیندپرپائن کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔دوسرے میچ میں وہ تھسارا پریرا کی گیندپربغیرکوئی رن بنائے عمران طاہرکے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔سرفرازاحمدنے دونوں میچوں میں مجموعی طورپر6گیندیں کھلیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sports News, Pakistani News, Sports Khabrain, Sports News, Sports Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, UrduOfficialcom, Viral Sports News, World Sports News, آزادی, احمد, تشویش, حوالے, خبر, دوسرے, سرفراز, سے, میچز, ناک, کپ, کھیل, کے, کےبعد
Monday, 8 January 2018
آزادی کپ کے دوسرے میچز کےبعد سرفراز احمد کے حوالے سے تشویش ناک خبر
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment