https://goo.gl/ci59ft
اسلام آباد(نیوزڈیسک ):ڈاکٹر شاہد مسعود خوف کے باعث لاہور جانے سے گریزاں ہیں جس پر سینئیر اینکر نسیم زہرہ نے کہا کہ آپ کو خوف ہے تو میرے ساتھ لاہور چلیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شاہد مسعود ،زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم کے اکاؤنٹس کی خبر دینے کے بعد خود خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کے دعوے پر تحقیق کرنے
کے لیے جے آئی ٹی بنا دی گئی ہے لیکن ڈاکٹر شاہد مسعود نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو نے سے انکار کر دیا ہے ۔انکا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی پنجاب حکومت کی بنائی ہوئی ہے میں ایسی جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔انکا مزید کہنا تھا کہ جے آئی ٹی کہاں ہے ، مجھے نہیں پتہ، میں ایسی جے آئی ٹی پر لعنت بھیجتا ہوں۔ڈاکٹر شاہد مسعود نجی ٹی وی پر سینئیر اینکر پرسن نسیم زہرہ سے گفتگو ر رہے تھے ۔اس موقع پر ڈاکٹر شاہد مسعود نے لاہور جانے پر جان کو خطرے کی جانب اشارہ کیا تو ر سینئیر اینکر نسیم زہرہ نے کہا کہ آپ کو خوف ہے تو میرے ساتھ لاہور چلیں میں آپ کو ساتھ لے کر جانے کو تیار ہوں۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان
Sunday, 28 January 2018
آپ کو خوف ہے تو میرے ساتھ لاہور چلیں ، نسیم زہرہ کی ڈاکٹر شاہد مسعود کو پیشکش
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment