Sunday, 28 January 2018

ہم ویسٹ انڈیز کیلئے نہیں کھیلیں گے کیونکہ ہم پی ایس ایل کھیلنے جارہے ہیں، ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نے اپنے بورڈ کو صاف انکار کر دیا

https://goo.gl/2iLWS9
لاہور (نیوزڈیسک) ویسٹ انڈیز کے چار سینئر کھلاڑیوں نے اپنی قومی ٹیم پر پی ایس ایل کھیلنے پر فوقیت دیدی. ویسٹ انڈیز نے ورلڈکپ 2019 کے کوالفائنگ راونڈ کیلئے ڈیرن براوو، کیرن پولارڈ، سنیل نارائن اور آندرسل کو شامل کیا لیکن انہوں نے معذرت کرلی۔زمبابوے میں ویسٹ انڈیز کوالفائنگ راونڈ کا پہلا میچ 6 مارچ کو کھیلے گی۔میڈیا کے

اسپورٹس رپورٹر قادر خواجہ کے مطابق چار سینئر کھلاڑیوں نے پی ایس ایل میں مصروف ہونے کی بناپر ویسٹ انڈین بورڈ کو خدمات دینے سے انکار کردیا۔ ویسٹ انڈیز کے متعدد کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کے دونوں ایڈیشنز میں شرکت کی تھی۔کرس گیل اور کارلوس براتھ ویٹ اس سال پی ایس ایل کی بجائے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرینگے۔ پی ایس ایل متحدہ عرب امارات میں 22 فروری سے شروع ہوگی۔ پی ایس ایل کے دو سیمی فائنل لاہور اور فائنل 25 مارچ کو کراچی میں کھیلا جائیگا۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...