https://goo.gl/R9svyU
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) عرب اتحاد نے یمن کے صوبے صدا میں ایک فضائی حملے کے دوران 40 جنگجوؤں کو ہلاک کردیا جبکہ حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ حملے میں 22افراد ہلاک ہوئے جن میں9شہری ہیں۔سعودی عرب کے خبررساں ادارے کے مطابق یمن کے صوبے صدا میں عرب اتحاد کی جانب سے کیے گئے ایک فضائی حملےمیں 40 باغی
جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب حوثیوں باغیوں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سعودی قیادت میں اتحاد کی جانب سے فضائی حملوں میں 22 افراد ہلاک ہوئے، جن میں نو شہری بھی شامل ہیں۔ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں پر یمن میں ان کی تین سالہ فوجی مداخلت کے حوالے سے عام شہری ہلاکتوں کے تناظر میں دبا بڑھتا جا رہا ہے۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Sunday, 28 January 2018
سعودی عرب نے اپنے پڑوسی ملک پر بم برسا دیے۔۔کئی درجن ہلاکتوں کی اطلاعات
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment