https://goo.gl/wve2nb
کیپ ۓٹائون (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقہ نے بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 72رنز سے ہر ادیا ۔ 208رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 135رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ بھارت کی جانب سے رو ی چند ن ایشو ن کے علاوہ کوئی بھی بلے باز جنوبی افریقی بائولروں کی تباہ کن
بالنگ کا سامنا نہ کر سکا۔جنوبی افریقہ کے بائولر فلینڈر نے اپنے کیرئیر کی بہترین بولنگ کرواتے ہوئے 42رنز کے عوض 6وکٹیں حاصل کیں۔ جنوبی افریقہ کو سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ اپنی شادی کے بعد کرکٹ کے میدان میں واپس آنے والے بھارتی بلے باز دونوں اننگز میں کارکردگی دکھانے میں ناکام ہو گئے۔
Urdu Khabrain
Saturday, 13 January 2018
جنوبی افریقہ اور بھارت کے ٹیسٹ میچ کا چوتھے روز ہی فیصلہ ہو گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment