Friday, 19 January 2018

سعودی شہزادہ ولید بن طلال جیل میں منتقل

https://goo.gl/P2xuNP
ریاض (ویب ڈیسک) سعود ی حکام نے امیر ترین شہزادے الولید بن طلال کو 72 کروڑ 80 لاکھ پاﺅنڈ ادا نہ کرنے پر ہوٹل سے جیل منتقل کر دیا۔ انہیں دو ماہ قبل کرپشن کیخلاف کریک ڈاﺅن کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ برطانوی اخبار کے مطابق ان کی حکومت سے ڈیل کے امکانات انتہائی کم ہو گئے ہیں، انہیں اب الہائیر کی ہائی سیکیورٹی جیل میں منتقل کر دیا گیا

ہے۔ رپورٹ کے مطابق انہیں جیل میں تشدد کا نشانہ بھی بنایا جا سکتا ہے۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...