Sunday, 14 January 2018

سانحہ قصور کا الزام عمران خان پر لگانے والی عائشہ گلالئی کو عوام نے دھو ڈالا۔۔۔شرمناک بات کہہ دی

https://goo.gl/FupK3S
اسلام آباد(نیوزڈیسک )قصور واقعے پر عائشہ گلا لئی کا عمران خان کو نشانہ بنانا عوام نے رد کر دیا۔ عائشہ گلا لئی عمران خان سےسیاسی نہیں بلکہ ذاتی عناد رکھتی ہیں،یہ بے ہودہ باتیں ہیں،عوام نے عائشہ گلالئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی منحرف رکن اسمبلیعائشہ گلا لئی نے قصور واقعے پر بھی عمران خان کو نہ بخشا انہوں

نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ قصور جیسے واقعات سیاستدانوں کی بد کرداری کا نتیجہ ہیں۔اس پر رد عمل دیتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عائشہ گلا لئی کا تنا قد نہیں کہ میں انکے بیانات پر تبصرہ کروں اور نہ انکی اتنی حیثیت ہے۔دوسری جانب عوام نے بھی عائشہ گلا لئی کے بیانات کو رد کر دیا ۔اس موقع پر عوام کا کہنا تھا کہ عائشہ گلا لئی عمران خان سےسیاسی نہیں بلکہ ذاتی عناد رکھتی ہیں۔ان کے بیانات عقل سے فارغ ہیں۔ایک شہری کا کہنا تھا کہ اس وقت پنجاب میں حکومت شہباز شریف کی ہے ایسے میں عمران خان کو نشانہ بنانا انتہائی افسوس ناک بات ہے۔ایک شہری نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ عائشہ گلا لئی بک گئی ہے۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...