Sunday, 14 January 2018

کامیڈین امان اللہ کے حوالے سے ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ سے انتہائی افسوسناک خبر

https://goo.gl/jGkNzr
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے کامیڈی کنگ امان اللہ کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبر آگئی ہے۔ انھیں سینے میں انفیکشن کی شکایت پر ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے مذاحیہ کلمات سے ناظرین کو ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کرنے والے امان اللہ کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبر آگئی ہے۔ امان اللہ خان کو سانس کی

شدید تکلیف اورسینے کے انفیکشن کا مسئلہ تھا۔ہسپتال میں منتقل ہوتے ہی انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔جہاں انکا علاج شروع کر دیا گیا ہے ۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ امان اللہ کا علاج شروع کر دیا گیا ہے امید ہے کہ دو روز تک مکمل صحت مند ہو جائیں گے۔اس موقع پر امان اللہ خان کے بیٹے نے انکے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امان اللہ خان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کریں۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...