Sunday, 14 January 2018

پاکستان کی ہا ر نیوزی لینڈ کیخلاف وائٹ واش ہونے میں نہیں بلکہ اصل ہار زینب کے قاتل نہ پکڑپانے میں ہے

https://goo.gl/WhwqgY
ڈونیڈن (نیوزڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ آج ڈونیڈن میں کھیلا گیا جہاں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 183 رنز سے شکست دیدی ۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو اس سے قبل کھیلے گئے دونوں میچوں میؓں شکست سے دوچار کیا تھا اور یوں نیوزی لیںڈنے سیریز میں تین صفر کی واضح برتری حاصل کر لی ہے ۔

پاکستان کی اس ہار پر سابق کپتان اور کوچ قومی ٹیم وقار یونس نے کہا کہ نیوزی لینڈکےخلاف سیریزمیں پانچ صفرسےہارناقوم کی ہارنہیں ہے لیکن اگر زینب کے قاتلوں کو نہ پکڑا گیا تو پھر یہ قومی ہار ہو گی ۔یاد رہے کہ قصو میں 7 سالہ زینب کیساتھ پیش آنے والے واقعہ پر پورا ملک سراپا احتجاج ہے ۔اس واقعہ نے قومی کرکٹرز اور شوبز اسٹارز کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیاہے ۔ وقار یونس سمیت دیگر معروف شخصیات نے بھی زینب کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اسی ھوالے سے انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈکےخلاف سیریزمیں پانچ صفرسےہارناقوم کی ہارنہیں ہے لیکن اگر زینب کے قاتلوں کو نہ پکڑا گیا تو پھر یہ قومی ہار ہو گی ۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی جب یہ درد ناک واقعہ تب بھی وقار یونس نے ٹوئٹ کرتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...