https://goo.gl/sbF4Dd
نمازعشا کو وقت ہوچکا نمازیوں نے صفحیں باندھ لیں ، جب تکبیر ہوچکی تو امام قعبہ اچانک پیچھے مڑے اور ایک پاکستانی کی طرف اشارہ کیا کہ نماز تم پڑھاؤ ۔۔ جانتے ہیں وہ پاکستانی کون تھا؟ اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نماز عشا کا وقت ہوچکا نمازیوں نے صفیں باندھ لیں جب تکبیرہوچکی تو امام کعبہ نے یہ کہہ کر ایک شخص کو جبرا اپنے مصلے پر کھڑا کردیا کہ
مسلمانوں کے امام تو آپ ہیں آپ ہی نماز پڑھائیں۔ اس لمحے حالت غیر ہوگئی قدم لڑکھڑانے لگے آنسو ئوں کی جھڑی لگ گئی اور گلا رندھ گیا۔ ہچکیوں اور سسکیوں میں ڈوبے الفاظ کے ساتھ نماز تو مکمل ہوگئی لیکن ہر رکعت میں یہی ڈر لگا رہا کہ ابھی وہ روتے روتے زمین بوس ہو جائیں گے۔ یہ ہیں پاکستان کے وہ عظیم سپہ سالار جنرل محمد ضیاء الحق جن کو یہودی صلاح الدین ایوبی دوم کے لقب سے پکارتے ہیں۔ہی نماز پڑھائیں۔ اس لمحے حالت غیر ہوگئی ٗ قدم لڑکھڑانے لگے ٗ آنسو ئوں کی جھڑی لگ گئی اور گلا رندھ گیا۔ ہچکیوںاور سسکیوں میں ڈوبے الفاظ کے ساتھ نماز تو مکمل ہوگئی لیکن ہر رکعت میں یہی ڈر لگا رہا کہ ابھی وہ روتے روتے زمین بوس ہو جائیں گے۔ یہ ہیں پاکستان کے وہ عظیم سپہ سالار جنرل محمد ضیاء الحق جن کو یہودی صلاح الدین ایوبی دوم کے لقب سے پکارتے ہیں۔
Urdu Khabrain
Breaking Urdu News, India Urdu News, Islamic News, Latest Urdu News, Online Urdu News, Pakistan Urdu News, Religious News, Tamil Urdu News, Top Urdu News, World Urdu News, باندھ, تکبیر, جب, لیں, نمازعشا, نمازیوں, نےصفحیں, وقت, کو, ہوچکا
Tuesday, 23 January 2018
نمازعشا کو وقت ہوچکا نمازیوں نےصفحیں باندھ لیں ، جب تکبیر ہوچکی تو امام کعبہ اچانک پیچھے مڑے اور ایک پاکستانی کی طرف اشارہ کیا کہ نماز تم پڑھاؤ ۔۔ جانتے ہیں وہ پاکستانی کون تھا؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment