https://goo.gl/oLxMWx
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان نے ایک اور بچے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس کا نام ’اکنشا‘ رکھیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری میں کنگ خان کے نام سے مشہور اداکار شاہ رخ خان نے ایک اور بچے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ ایک پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر ان کا بیٹا
ہوا تو وہ اس کا نام ’اکنشا‘ رکھیں گے۔خیال رہے کہ شاہ رخ خان تین بچوں کے باپ ہیں۔ ان کا سب سے بڑا بیٹا آریان خان 1997، بیٹی سہانا خان 2000 اور سب سے چھوٹا بیٹا ابرام 2013 میں پیدا ہوا تھا۔ ابرام کی پیدائش سروگیٹ کے ذریعے ہی ہوئی تھی.جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا تاہم خبریں ہیں کہ شاہ رخ خان اپنے چوتھے بچے کی خواہش بھی سروگیٹ کے ذریعے ہی پوری کریں گے۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Tuesday, 23 January 2018
شاہ رخ خان نے ایک اوربچے کی خواہش کردی مگریہ ان کی بیوی سے نہیں لیکن۔۔۔۔۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment