https://goo.gl/ViTMpv
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھرکا کہنا ہے کہ تیاری بھرپور ہے کھلاڑی بھی فارم میں ہیں سیریز مشکل ہے مگر کھلاڑی اس کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
کوچ مکی آرتھر نے ٹیم کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ فخرزمان، اظہرعلی، بابر اعظم، محمد حفیظ ،سرفرازاحمد، شعیب ملک، شاداب خان، فہیم اشرف، محمد عامر، حسن علی اور رومان رئیس ٹیم کاحصہ ہوں گے۔
مکی آرتھر نے مزید کہا کہ بارش کے باعث ٹیم انڈور سیشن کرے گی۔ نیوزی لینڈ الیون سے پریکٹس میچ سے ایک روز قبل نیلسن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن بارش سے متاثرہو گیا۔
خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے دورے پر 5 ایک روزہ میچز جبکہ تین ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی جس کا پہلا ون ڈے میچ 6 جنوری کو کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرے میچز 9 ،13، 16 اور 19 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔
تین ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ 22 جنوری کو کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے میچز 25 اور 28 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔
Urdu Khabrain
Wednesday, 3 January 2018
تیاری بھرپور ہے کھلاڑی بھی فارم میں ہیں: مکی آرتھر
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment