https://goo.gl/VVH8qp
واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکہ نے آذربائیجان کے صحافی افگن مختار علی کو 12 جنوری کو چھ برس قید کی سزا سنائے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا محکمہ خارجہ کی ترجمان، ہیدر نوئرٹ نے کہا ہے کہ اطلاعات کے مطابق، مختار علی کو 30 مئی کو جورجیا سے اغوا کیا گیا، جب کہ بعدازاں اْنھیں آذربائیجان میں اسمگلنگ
اوردیگر الزامات پر گرفتار کیا گیا، جس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ اِس کے پیچھے سیاسی محرکات کارفرما ہیں۔ترجمان نے آذربائیجان کی حکومت سے مسٹر مختار علی اور تمام دیگر اسیروں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا، جنھیں اپنی بنیادی آزادی کے اظہار کی پاداش میں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ترجمان نے کہا ہے کہ ’’ہم اغوا کے بارے میں جارجیا کی جانب سے کی جانے والی تفتیش کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں‘‘، اور اِس بات کا اعادہ کیا کہ ’’اس معاملے کو مکمل، بروقت اور شفاف ہونا چاہیئے
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Monday, 15 January 2018
اس مسلمان صحافی کورہاکرو۔۔۔، امر یکہ نے آذربائیجان سےبڑا مطالبہ کردیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment