https://goo.gl/m7kR7h
نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی رینجرز نے پونچی سیکٹر میں بھارتی فوجی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق دفاعی حکام نے بتایا کہ پاکستانی رینجرز نے اوڑی میں بھارتی فوجی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی جس پر بھارتی فوجیوں نے بھی جوابی فائرنگ کی
اور دونوں فریقین کے درمیان چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کا زبردست تبادلہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Saturday, 13 January 2018
پاکستان نے ہماری چوکیوں پر۔۔۔۔بھارت نے نیاالزام لگادیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment