https://goo.gl/5xc1cZ
کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’’رئیس‘‘ کو آج ایک سال مکمل ہوگیا اس موقع پر ماہرہ نے کنگ خان کے ساتھ فلم کے دوران حسین اور یادگار لمحوں کو ٹوئٹر پر شیئر کرایا۔پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان اور بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی ایک برس قبل ریلیز ہونے والی فلم’’رئیس‘‘نے شائقین کی خوب داد
سمیٹی تھی۔ راہول ڈھولکیا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں شاہ رخ خان گینگسٹر کے روپ میں نظر آئے تھے جب کہ ماہرہ خان کی خوبصورتی اور اداکاری کی بھی بے تحاشہ تعریف کی گئی تھی۔ بلاشبہ فلم’’رئیس‘‘ماہرہ خان کے کیرئیر کے لیے اہم سنگ میل ثابت ہوئی۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: فلم رئیس2017 میں ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ رہی’’رئیس‘‘کے بعد ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہونے لگا، یہاں تک کہ ماہرہ دنیا بھر میں گلوبل آئکن بن گئیں۔ فلم’’رئیس‘‘کو ریلیز ہوئے ایک برس بیت چکا ہے لیکن ماہرہ خان ابھی تک اس کے سحر سے باہر نہیں نکل سکی ہیں ۔ آج فلم کو ایک سال مکمل ہونے کے موقعے پر اداکارہ ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کے دوران حسین اور یادگار لمحوں کو شیئر کیا ہے۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Saturday, 27 January 2018
فلم’’رئیس‘‘پر پاکستان میں چند وجوہات کی بنا پر پابندی عائد کردی گئی تھی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment