Saturday, 20 January 2018

شیریں مزاری غصےمیں بھی ہنس پڑیں

https://goo.gl/sJQHR4
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جوڈیشل کمپلیکس میں گاڑیاں داخل نہ ہونےپرشیریں مزاری برہم ہوگئیں لیکن عارف علوی نے ان کا سارا غصہ ایک ہی چٹکلے میں ختم کروادیا۔

اسلام آباد کےجوڈیشل کمپلیکس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی آمدپرگاڑیوں کےداخلےکی اجازت نہ ملنےپر شیریں مزاری برہم ہوگئیں۔

شیریں مزاری کی حالت دیکھ کرعارف علوی نےایک چٹکلے میں ان کاغصہ ختم کرادیا۔

کیس میں ضمانتیں منظورہونےکےبعدپی ٹی آئی رہنماعدالت کے باہرپیسےگنتےرہے۔
Urdu Khabrain
Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Samaa, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting News, World Interesting News, بھی, شیریں, عجیب و غریب, غصےمیں, مزاری, پڑیں, ہنس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...