Saturday, 27 January 2018

سامان اٹھانا چھوڑدیں چونکہ اب آگئےروبوٹ سوٹ کیس

https://goo.gl/TWkcFG
بغیرڈرائیورکی گاڑیاں آنےمیں تو شاید ٹائم لگ جائے مگر خود بخود چلنے والے بیگ مارکیٹ میں آگئے ہیں۔

بغیر کسی ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کی ٹیکنالوجی استعمال کرکے بنائی گئی مصنوعات لاس ویگاس میں منعقد ہ صارٖفین کے الیکٹرانک شو 2018میں پیش کی گئیں۔

روبوٹ سوٹ کیس کو کیلیفورنیا کے کی ٹیکنالوجی کمپنی نے بنایا ہے جو کہ اسمارٹ فون ایپ کے ذریعے سے کنٹرول کیاجاسکتاہے۔

یہ روبوٹ اپنے مالک کے ساتھ 6.8میل فی گھنٹہ کی رفتار کےساتھ سفر کرسکتاہے اور اس کے راستے میں آنے والی رکاوٹوں کےلیے  بھی اسے نیوی گیشن کے ذریعےقابوکیاجاسکتاہے۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...