Monday, 15 January 2018

جمشید دستی نے دکان کے افتتاح کے بعد سائیکل کو پنکچر بھی لگادیا

https://goo.gl/42VT7j
عوامی راج پارٹی کے چیئرمین جمشید دستی نے ایک مرتبہ پھر عوامی انداز اپنالیا، سائیکل مرمت کی دکان کا افتتاح کرنے گئے تو سائیکل کا پنکچر بھی لگا ڈالا۔ این اے 179 سے الیکشن لڑنے کے خواہشمند جمشید دستی نے گدپور میں احمد ارائیں کی سائیکل مرمت کی دکان کا افتتاح کیا۔ بعد ازاں دکان پر پرانے سائیکل کا پنکچر بھی لگا ڈالا۔یادرہے کہ اس سے پہلے وہ عید کے موقع پر اپنے حلقے کے عوام کے جوتے بھی پالش کرچکے ہیں ۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, UrduOfficialcom, افتتاح, بعد, بھی, جمشید, دستی, دکان, سائیکل, لگادیا, نے, پاکستان, پنکچر, کو, کے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...