Monday, 15 January 2018

بھارتی ہیلی کاپٹرپر اسرار طور پر تباہ، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

https://goo.gl/kAeURB
بھارت (نیوزڈیسک)بھارتی ہیلی کاپٹر ممبئی ساحل سمندر کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں 2پائلٹ سمیت 7افراد سووار تھے جو جاں بحق ہو گئے ہیں،ہیلی کاپٹر کے گرتے ہی سکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ۔ہیلی کاپٹر کے گرنے کے ساتھ ہی دھوائیں کےبادل دور دور تک چھا گئے لیکن ابھی ہیلی کاپٹر کے گرنے کی مزید تفصیلات

سامنے نہیں آ سکیں تاہم ہیلی کاپٹر کے گرتے ہی امدادی ٹیمیں روانہ کر دی گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ہیلی کاپٹر میں قدرتی گیس اور معدنی تیل کی کمپنیوں کے افسر موجود تھے ۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...