https://goo.gl/HBPMEK
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شعیب اختر کی تیز رفتار بالنگ کا سامنا کرنے کےلئے ہی ان کے مد مقابل بلے بازوں کو بڑی ہمت اور جرات درکار تھی اس پر شعیب اختر کے جارحانہ جملوں اور حرکات و سکنات تو مخالفین پر اور بھی زیادہ دبائو ڈال دیتی تھیں۔ شعیب اختر کو اپنے دور کا تیز رفتار اور جارح ترین بالر ہونے کا اعزاز احاصل تھا ۔ یہاں تک کہ کئی کھلاڑیوں نے تو یہ بھی بتایا کہ شعیب اختر نے ڈریسنگ رومز میں بھی ان پر بلوں سے حملے کیے اور انھیں جارحیت نشانہ بنایا۔ لیکن اب شعیب اختر کی زندگی میں باقابل یقین بدلائو آچکا ہے ۔
وہ بہت ہی تحمل مزاج اور مدبر بن چکے ہیں۔ اپنے کیرئیر میں ہمیشہ پی سی بی کے ساتھ الجھنے والے شعیب اختر اب پی سی بی کی بھی ےتعریفیں کرتےنظر آتے ہیں اور اپنے کھلاڑیوں کی بھی حوصلہ افزائی کرتے رہتے ہیں۔ اس کی وجہ شاید ان کی شادی ہے۔ دنیا کے تیز ترین بالر کے تیز رویے میں ٹھہرائو اس وقت سے محسوس کیا جا رہا ہے جب سے ان کی شادی ہوئی ہے۔ ابھی حال ہی میں انھوںنے اپنی بیوی کے ایک اقدام کا شکوہ اپنے مداحوں سے کر ڈالاہے۔ اچھا ہوا کہ انھوںنے ماضی کی طرح اپنی بیوی سے بھی دو دو ہاتھ نہیں کر لیے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شعیب اختر نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ نے ان کی من پسند سفید ٹی شرٹ کو اٹھا کر گھر سے باہر پھینک دیا ہے۔جس پر مداح کافی محظوظ ہورہے ہیں اور انھیں طرح طرح کے مشورے دے رہے ہیں۔
Urdu Khabrain
Thursday, 18 January 2018
شعیب اختر کی نوجوان بیوی نے غصے میں آکر ان کی ایک ایسی چیز اٹھا کر گھر سے باہر پھینک دی کہ فاسٹ بائولر افسردہ ہو گئے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment