https://goo.gl/WGfXyY
اسلام آباد(اُردوبازنیوز ڈیسک)مچھلی کو کراچی کے سمندر سے پکڑکر منظر عام پر لانے کا تاثر دیا گیا ہے جسے دیکھ کر قیامت کے آثار سے تشبیح دی جا رہی ہے عوام کانوں کو ہاتھ لگا کر توبہ تائب ہو رہے ہیں سوشل میڈیا کے حوالے سے نئی بحث چھڑ گئی ہے ، انسان نما مچھلی میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ زندہ ہے اور سانس لے رہی ہے
جسکا منہ اور دم مچھلی کی طرح ہے جبکہ کندھوں سے پیٹ اور کولہوں تک کا جسم انسان نما ہے اور دونوں ہاتھ اور بازوبھی انسان جیسے ہی ہیں ،جو رسی سے باندھے گئے ہیں بلا شبہ خالق کائنات کچھ بھی تخلیق کر سکتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائر ل ہونے والی انسان نما مچھلی کی تصاویر نے پورے ملک میں سنسنی پھیلا دی ہے جسے دیکھ کر عوام میں ایک ہیجانی سی کیفیت پیدا ہوگئی ہے بچے جوان ، بوڑھے بالخصو ص خواتین اس کو دیکھ کر کانوں کو ہاتھ لگا رہے ہیں.
انسان نما مچھلی میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ مچھلی زندہ ہے اور سانس بھی لے رہی ہے ، جبکہ اسکے انسان نما دونوں ہاتھ پیچھے کی طرف رسی باندھے گئے ہیں اسکے کندھوں سے لیکر نچلے دھڑ تک سارا جسم انسان نما ہے اور ہاتھوں کی انگلیاں بھی انسان جیسی ہی ہیں مچھلی کو دیکھ کر خاندان کے بڑے اس واقعہ کو قیامت کی نشانی قرار دے رہے ہیں عام لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ مچھلی کی صورت میں اﷲ کی طرف سے مسلمانوں کو وارننگ ہے کہ وہ اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اورحکمران بھی اپنا قبلہ درست کرلیں وگرنہ اﷲکی پکڑ سے کوئی نہیں بچ سکے گا سوشل میڈیا پر وائر ہونے والی یہ تصاویر بظا تواصل لگتی ہے اور کہاں سے اپلوڈ کی گئی ہے جسکی درست طور پر کوئی تصدیق نہ
یں ہو سکی ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ مچھلی کراچی کے گہرے سمندر سے پکڑی گئی ہے اور اسے ماہی گیروں نے پکڑا ہے تاہم لوگوں نے اس انسان نما مچھلی کے مختلف نام بھی تجویز کرنا شرو ع کردیے ہیں ہماری دنیا عجائبات سے بھری پڑی ہے جن کو انسان دیکھ کر یک لخت حیران اورخوف زدہ ہو جاتا ہے ۔
Urdu Khabrain
Thursday, 18 January 2018
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی عجیب الخلقت انسان نما مچھلی کی ویڈیو اور تصاویر نے پورے ملک میں کھلبلی مچا دی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment