Sunday, 28 January 2018

کھیلوں کے فروغ کیلئے پشاور زلمی اور مکڈونلڈز کے درمیان معاہدہ

https://goo.gl/3XRgJf

کھیلوں کے فروغ کیلئے پاکستان کی مقبول کرکٹ فرنچائز اور پی ایس ایل کی چیمپئن پشاور زلمی اور دنیا کے سب سے مقبول فاسٹ فوڈ برانڈ مکڈونلڈز کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے۔



مکڈونلڈز گلبرگ میں ہونیوالی تقریب میں پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی اور مکڈونلڈز پاکستان کے چیف مارکیٹنگ آفیسر جمیل مغل نے ایم او یو پر دستخط کئے جبکہ مکڈونلڈز کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ رضا علی بھی اس موقع پر موجود تھے ۔


جاوید آفریدی نے کہا کہ مکڈونلڈز کی پشاور زلمی کے ساتھ پارٹنرشپ وننگ سٹروک ہے۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...